زبور 94:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ19 جَب مَیں بےحد فِکرمند تھا، تَب آپ کی تسلّی نے میری جان کو راحت بخشی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہے تو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 जब तशवीशनाक ख़यालात मुझे बेचैन करने लगे तो तेरी तसल्लियों ने मेरी जान को ताज़ादम किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جب تشویش ناک خیالات مجھے بےچین کرنے لگے تو تیری تسلیوں نے میری جان کو تازہ دم کیا۔ باب دیکھیں |