Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 94:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اگر یَاہوِہ نے میری مدد نہ کی ہوتی، تو میں بہت جلد عالمِ خاموشی میں جا بسا ہوتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اگر خُداوند میرا مددگار نہ ہوتا۔ تو میری جان کب کی عالمِ خاموشی میں جا بسی ہوتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 अगर रब मेरा सहारा न होता तो मेरी जान जल्द ही ख़ामोशी के मुल्क में जा बसती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اگر رب میرا سہارا نہ ہوتا تو میری جان جلد ہی خاموشی کے ملک میں جا بستی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 94:17
10 حوالہ جات  

یَاہوِہ! مُجھے شرمندہ نہ ہونے دیں، کیونکہ مَیں نے آپ کو پُکارا ہے؛ بدکار لوگ شرمندہ ہُوں اَور پاتال میں خاموشی سے پڑے رہیں۔


مُجھے دھکیل دیا گیا اَور مَیں گرنے ہی کو تھا، کہ یَاہوِہ نے میری مدد کی۔


مُردے یَاہوِہ کی سِتائش نہیں کرتے، اَور نہ وہ جو خاموشی کے عالَم میں اُتر جاتے ہیں؛


اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! میری طرف توجّہ فرمائیں اَور مُجھے جَواب دیں، میری آنکھیں رَوشن کر دیں، ورنہ میں موت کی نیند سو جاؤں گا،


یَاہوِہ پر توکّل رکھنے والے کوہِ صِیّونؔ کی مانند ہیں، جو ہلتا نہیں ہے بَلکہ ہمیشہ قائِم ہے۔


لیکن وہ وقت آ رہاہے بَلکہ آ پہُنچا ہے کہ تُم سَب مُنتشر ہوکر، اَپنے اَپنے گھر کی راہ لوگے۔ مُجھے تنہا چھوڑ دوگے، پھر بھی میں تنہا نہیں، کیونکہ میرا باپ میرے ساتھ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات