زبور 92:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 آپ نے میرا سینگ جنگلی سانڈ کے سینگ کی مانند بُلند کیا ہے؛ اَور مُجھے بڑے خالص تیل سے مَسح کیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 لیکن تُو نے میرے سِینگ کو جنگلی سانڈ کے سِینگ کی مانِند بُلند کِیا ہے۔ مُجھ پر تازہ تیل ملا گیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 तूने मुझे जंगली बैल की-सी ताक़त देकर ताज़ा तेल से मसह किया है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تُو نے مجھے جنگلی بَیل کی سی طاقت دے کر تازہ تیل سے مسح کیا ہے۔ باب دیکھیں |