Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 90:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 ہمارے زندگی کے تمام دِن آپ کے غضب میں بیت جاتے ہیں؛ اَور ہم اَپنے سال آہ کی طرح گزارتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 کیونکہ ہمارے تمام دِن تیرے قہر میں گُذرے۔ ہماری عُمر خیال کی طرح جاتی رہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 चुनाँचे हमारे तमाम दिन तेरे क़हर के तहत घटते घटते ख़त्म हो जाते हैं। जब हम अपने सालों के इख़्तिताम पर पहुँचते हैं तो ज़िंदगी सर्द आह के बराबर ही होती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 چنانچہ ہمارے تمام دن تیرے قہر کے تحت گھٹتے گھٹتے ختم ہو جاتے ہیں۔ جب ہم اپنے سالوں کے اختتام پر پہنچتے ہیں تو زندگی سرد آہ کے برابر ہی ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 90:9
5 حوالہ جات  

اِس لیٔے خُدا نے اُن کے دِنوں کو رائگاں کر دیا اَور اُن کے سالوں کو دہشت میں گزر جانے دیا۔


آپ نے میری عمر بالشت بھر کی رکھی ہے؛ میری زندگی کی میعاد آپ کے سامنے ہیچ ہے۔ ہر آدمی کی زندگی محض دَم بھر کی ہے، خواہ وہ کتنا طاقتور ہو۔


کیونکہ آپ کی نظر میں ہزار بَرس گزرے ہُوئے کل کی مانند ہیں، یا رات کے ایک پہر کی طرح۔


وہ اَیسے ہو جایٔیں جَیسے ہَوا کے آگے بھُوسی، اَور یَاہوِہ کا فرشتہ اُنہیں ہانکتا رہے؛


”اَے یَاہوِہ، میری دعا سُنیں، میری فریاد پر کان لگائیں، میرے رونے پر نظر کریں؛ کیونکہ مَیں آپ کے حُضُور پردیسی ہُوں، اَور اَپنے سَب آباؤاَجداد کی مانند اجنبی ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات