زبور 9:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ7 لیکن یَاہوِہ اَبد تک تخت نشین رہے گا؛ اُنہُوں نے اِنصاف کے لیٔے اَپنا تخت قائِم کیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 لیکن خُداوند ابد تک تخت نشِین ہے۔ اُس نے اِنصاف کے لِئے اپنا تخت تیّار کِیا ہے باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 लेकिन रब हमेशा तक तख़्तनशीन रहेगा, और उसने अपने तख़्त को अदालत करने के लिए खड़ा किया है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 لیکن رب ہمیشہ تک تخت نشین رہے گا، اور اُس نے اپنے تخت کو عدالت کرنے کے لئے کھڑا کیا ہے۔ باب دیکھیں |