Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 88:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 میری دعا آپ کے حُضُور پہُنچے؛ میری فریاد پر کان لگائیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 میری دُعا تیرے حضُور پُہنچے۔ میری فریاد پر کان لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मेरी दुआ तेरे हुज़ूर पहुँचे, अपना कान मेरी चीख़ों की तरफ़ झुका।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 میری دعا تیرے حضور پہنچے، اپنا کان میری چیخوں کی طرف جھکا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 88:2
8 حوالہ جات  

اَپنا کان میری طرف لگائیں، اَور جلدی سے مُجھے بچائیں؛ میری پناہ کی چٹّان بنیں، اَور مُجھے بچانے کے لیٔے محکم قلعہ بنیں۔


بَلکہ جَب مَیں پُکارتا اَور دہائی دیتا ہُوں، تو بھی وہ میری فریاد نہیں سُنتے۔


قَیدیوں کا کراہنا خُدا کے حُضُور تک پہُنچے؛ اَپنے بازو کی قُوّت سے اُنہیں بچا لیں جِن کے قتل کا حُکم صادر ہو چُکاہے۔


”اَور جَب کویٔی شخص اَپنے پڑوسی پر ظُلم کرے اَور اُسے قَسم کھِلانے کے واسطے حلف اُٹھانے کو کہا جائے اَور وہ آئے اَور اِس بیت المُقدّس میں آپ کے مذبح کے سامنے قَسم کھا کر حلف اُٹھائے،


پھر بھی آپ بحیثیت قُدُّوس تخت نشین ہیں؛ اَور آپ اِسرائیل کا ممدوح ہیں اَور اِسرائیل آپ کی تمجید کرتا ہے۔


اَے خُداوؔند، مُجھ پر رحم کریں، کیونکہ مَیں دِن بھر آپ سے فریاد کرتا ہُوں۔


میں صُبح سویرے اُٹھتا ہُوں اَور مدد کے لئے پُکارتا ہُوں؛ مُجھے آپ کے کلام پر اِعتبار ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات