Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 88:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 آپ نے میرے عزیز و اقارب کو مُجھ سے چھین لیا ہے؛ اَب تاریکی ہی میری قریبی دوست ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 تُو نے دوست و احباب کو مُجھ سے دُور کِیا اور میرے جان پہچانوں کو اندھیرے میں ڈال دِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 तूने मेरे दोस्तों और पड़ोसियों को मुझसे दूर कर रखा है। तारीकी ही मेरी क़रीबी दोस्त बन गई है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 تُو نے میرے دوستوں اور پڑوسیوں کو مجھ سے دُور کر رکھا ہے۔ تاریکی ہی میری قریبی دوست بن گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 88:18
6 حوالہ جات  

آپ نے مُجھ سے میرے گہرے دوست چھین لیٔے اَور مُجھے اُن کے لیٔے گھِنونا بنا دیا ہے۔ میں قَید میں ہُوں اَور نکل نہیں سَکتا؛


میرے زخموں کے باعث میرے عزیزو اقارب مُجھ سے گُریز کرنے لگے ہیں؛ اَور میرے ہمسایے دُور رہتے ہیں۔


میرے سارے دُشمنوں کے سبب سے، میں اَپنے ہمسایوں کے لیٔے حقارت کا؛ اَور اَپنے دوستوں کے لیٔے خوف کا باعث بَن گیا ہُوں۔ یہاں تک کہ جو مُجھے باہر دیکھتے ہیں وہ مُجھ سے دُور بھاگتے ہیں۔


سَب قوموں نے مُجھے گھیرلیا، لیکن یَاہوِہ کے نام سے میں اُنہیں کاٹ ڈالوں گا۔


وہ مُجھے ہر طرف سے گھیر لیتے ہیں، لیکن یَاہوِہ کے نام سے میں اُنہیں نابود کر دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات