Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 86:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَے خُداوؔند، مُجھ پر رحم کریں، کیونکہ مَیں دِن بھر آپ سے فریاد کرتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 یا رب! مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں دِن بھر تُجھ سے فریاد کرتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 ऐ रब, मुझ पर मेहरबानी कर, क्योंकि दिन-भर मैं तुझे पुकारता हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اے رب، مجھ پر مہربانی کر، کیونکہ دن بھر مَیں تجھے پکارتا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 86:3
13 حوالہ جات  

مُجھ پر رحم کریں اَے خُدا، مُجھ پر رحم کریں، کیونکہ آپ میں میری جان پناہ لیتی ہے۔ جَب تک آفت ٹل نہ جائے مَیں آپ کے پروں کے سایہ میں پناہ لُوں گا۔


پاک رُوح کی ہدایت سے ہر وقت مِنّت اَور دعا کرتے رہو، اَور اِس غرض سے جاگتے رہو تاکہ سَب مُقدّسین کے لیٔے بلاناغہ دعا کر سکو۔


رنج سے میری آنکھیں دھُندلا گئیں۔ اَے یَاہوِہ، میں ہر روز آپ کو پُکارتا ہُوں؛ اَور اَپنے ہاتھ آپ کے سامنے دعا کے لئے اُٹھاتا ہُوں۔


اَپنی سچّائی پر مُجھے چلائیں اَور تعلیم دیں، کیونکہ آپ میرے مُنجّی خُدا ہیں، اَور دِن بھر میں آپ ہی سے اُمّید لگائے رہتا ہُوں۔


اَب وہ بِیوہ تھی اَور چَوراسی بَرس کی ہو چُکی تھی۔ وہ بیت المُقدّس سے جُدا نہ ہوتی تھی بَلکہ رات دِن روزوں اَور دعاؤں کے ساتھ عبادت میں لگی رہتی تھی۔


اَے خُدا، مُجھ پر رحم کریں کیونکہ لوگ شِدّت سے میرا تعاقب کرتے ہیں؛ وہ دِن بھر اَپنا حملہ جاری رکھتے ہیں۔


صُبح، شام اَور دوپہر کو میں درد سے کراہتا اَور فریاد کرتا ہُوں، اَور وہ میری آواز سُنتے ہیں۔


جَب مَیں آپ کو پُکاروں، تو مُجھے جَواب دیں! اَے میرے عادل خُدا، مُجھے میری تکلیف سے بَری کریں؛ مُجھ پر مہربانی کریں اَور میری دعا سُنئے۔


پس کیا خُدا اَپنے چُنے ہویٔے لوگوں کا اِنصاف کرنے میں دیر کرےگا، جو دِن رات اُس سے فریاد کرتے رہتے ہیں؟ کیا وہ اُنہیں ٹالتا رہے گا؟


میرے دُشمن عداوت سے میرے متعلّق کہتے ہیں کہ ”یہ کب مَرے گا اَور اُس کا نام کب مٹے گا؟“


میری دعا آپ کے حُضُور پہُنچے؛ میری فریاد پر کان لگائیں۔


کیا آپ مُردوں کو اَپنے حیرت اَنگیز کاموں کو دِکھانے ہیں؟ کیا جو مَر چُکے ہیں وہ اُٹھ کر آپ کی سِتائش کرتے ہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات