Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 83:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 جنہوں نے کہا، ”آؤ ہم خُدا کی چراگاہوں پر قابض ہو جائیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 جِنہوں نے کہا ہے آؤ ہم خُدا کی بستِیوں پر قبضہ کر لیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 जिन्होंने कहा, “आओ, हम अल्लाह की चरागाहों पर क़ब्ज़ा करें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 جنہوں نے کہا، ”آؤ، ہم اللہ کی چراگاہوں پر قبضہ کریں۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 83:12
5 حوالہ جات  

دیکھو اَب وُہی لوگ ہمیں کیسا بدلہ دے رہے ہیں کہ ہمیں اُس مِیراث سے جِس کا آپ نے ہمیں مالک بنایا ہے بے دخل کرنے آ رہے ہیں۔


اُنہُوں نے خُود سے کہا، ”آؤ، ہم اُس ساری قوم ہی کو تباہ کر ڈالیں، تاکہ اِسرائیل کا نام و نِشان ہی باقی نہ رہے۔“


اُنہُوں نے مِدیانیوں کے دو سرداروں عوریبؔ اَور زئیبؔ کو پکڑ لیا اَور عوریبؔ کو عوریبؔ کی چٹّان پر اَور زئیبؔ کو زئیبؔ کے مے کے حوض کے پاس قتل کیا۔ اُنہُوں نے مِدیانیوں کا تعاقب کیا اَور عوریبؔ اَور زئیبؔ کے سَر کاٹ کر یردنؔ کے پاس گدعونؔ کے پاس لے آئے۔


تَب زِبؔح اَور ضلمُنعؔ نے کہا، ”آؤ اَور تُم خُود ہمیں قتل کرو کیونکہ، ’جَیسا آدمی ہوتاہے وَیسی ہی اُس کی طاقت ہوتی ہے۔‘ “ چنانچہ گدعونؔ آگے بڑھا اَور اُنہیں قتل کر دیا اَور اُن کے اُونٹوں کی گردنوں سے زیورات کی مالائیں اُتار لیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات