Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 81:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 لیکن تُمہیں بہترین گیہُوں کھِلایا جاتا؛ اَور مَیں تُمہیں چٹّان میں کے شہد سے سیر کرتا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 وہ اِن کو اچھّے سے اچھّا گیہُوں کھِلاتا اور مَیں تُجھے چٹان میں کے شہد سے سیر کرتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 लेकिन इसराईल को मैं बेहतरीन गंदुम खिलाता, मैं चट्टान में से शहद निकालकर उसे सेर करता।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 لیکن اسرائیل کو مَیں بہترین گندم کھلاتا، مَیں چٹان میں سے شہد نکال کر اُسے سیر کرتا۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 81:16
9 حوالہ جات  

وہ تمہاری سرحدوں پر اَمن قائِم رکھتے ہیں اَور تُمہیں اَچھّے سے اَچھّے گیہُوں سے آسُودہ کرتے ہیں۔


کھلیان اناج سے بھر جایٔیں گے؛ اَور حوض نئی مے اَور زَیتُون کے تیل سے لبریز ہوں گے۔


ساتویں دِن سُورج غروب ہونے سے قبل شہر کے لوگوں نے اُس سے کہا، ”شہد سے میٹھا اَور کیا ہوتاہے؟ اَور شیر سے زورآور اَور کون ہے؟“ شِمشُونؔ نے اُن سے کہا، ”اگر تُم میری بچھیا کو ہل میں نہ جوتتے، تو میری پہیلی کو کبھی نہ بُوجھ پاتے۔“


جَب میرے پاؤں مکھّن سے دھوئے جاتے تھے اَور چٹّانیں میرے لیٔے زَیتُون کے تیل کی دریا بہاتی تھیں۔


کاش اُن کے دِل میں ہمیشہ میرا خوف رہتا اَور وہ میرے سَب اَحکام پر ہمیشہ عَمل کرتے رہتے تاکہ اُن کا اَور اُن کی اَولاد کا ہمیشہ خیر ہوتا!


وہ سَب گھبرا جاتے ہیں؛ اَور تھرتھراتے ہُوئے اَپنے قلعوں سے باہر نکل آتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات