Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اِفرائیمؔ کے سپاہیوں نے کمانوں سے مُسلّح ہوتے ہُوئے بھی، لڑائی کے دِن پیٹھ دِکھا دی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 بنی اِفرائِیم مُسلّح ہو کر اور کمانیں رکھتے ہُوئے لڑائی کے دِن پِھر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 चुनाँचे इफ़राईम के मर्द गो कमानों से लैस थे जंग के वक़्त फ़रार हुए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 چنانچہ افرائیم کے مرد گو کمانوں سے لیس تھے جنگ کے وقت فرار ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:9
10 حوالہ جات  

اَور اَپنے آباؤاَجداد کی طرح بےوفا اَور بےایمان نکلے؛ اَور ایک ناقص کمان کی مانند پلٹ گیٔے۔


اَور فلسطینی اِسرائیل سے لڑے اَور اِسرائیلی اُن کے سامنے سے بھاگے اَور بہت سے قتل ہوکر گِلبوعہؔ پہاڑی پر گِرے۔


پس فلسطینی لڑے اَور اِسرائیلیوں نے شِکست کھائی اَور ہر ایک آدمی اَپنے اَپنے خیمہ کی طرف بھاگ نِکلا۔ وہاں بہت بڑی خُونریزی ہُوئی جِس میں اِسرائیل کے تیس ہزار پیادے کام آئے۔


تو اِسرائیلی لوگ لڑائی سے مُنہ پھیر لیں گے۔ اِس پر بنی بِنیامین نے اِسرائیلی لوگوں کو مارنا شروع کیا (اَور تقریباً تیس لوگ مَر چُکے تھے) اَور کہنے لگے، پہلی لڑائی کی طرح، ”ہم اُنہیں ہرا رہے ہیں۔“


تَب گعلؔ بِن عبیدؔ نے کہا، ”اَبی ملیخ کون ہے اَور شِکیمؔ کون ہے کہ ہم اُس کی اِطاعت کریں؟ کیا وہ یرُبّعلؔ کا بیٹا نہیں اَور کیا زبُول اُس کا نائب نہیں ہے؟ تُم شِکیمؔ کے باپ حمُورؔ کے لوگوں کی اِطاعت کرو ہم اَبی ملیخ کی اِطاعت کیوں کریں؟


وہ کمانوں سے مُسلّح تھے اَور اُلٹے یا سیدھے، دونوں ہاتھ سے تیر چلانے اَور فلاخن سے پتّھر مارنے میں ماہر تھے۔ اَور وہ بِنیامین کے قبیلہ سے تھے اَور شاؤل کے رشتہ دار تھے):


پطرس نے آپ سے کہا، ”اَے خُداوؔند، آپ کے ساتھ تو میں قَید ہونے اَور مَرنے کو بھی تیّار ہُوں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات