Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:67 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

67 پھر خُدا نے یُوسیفؔ کے خیموں کو ردّ کر دیا، اُنہُوں نے اِفرائیمؔ کے قبیلہ کو نہ چُنا؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

67 اور اُس نے یُوسفؔ کے خَیمہ کو چھوڑ دِیا اور اِفرائِیم کے قبِیلہ کو نہ چُنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

67 उस वक़्त उसने यूसुफ़ का ख़ैमा रद्द किया और इफ़राईम के क़बीले को न चुना

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

67 اُس وقت اُس نے یوسف کا خیمہ رد کیا اور افرائیم کے قبیلے کو نہ چنا

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:67
4 حوالہ جات  

اُنہُوں نے یَاہوِہ کے صندُوق کو لاکر اُس کی جگہ پر خیمہ میں رکھ دیا جو داویؔد نے اُس کے لیٔے کھڑا کیا تھا۔ اَور داویؔد نے یَاہوِہ کے آگے سوختنی نذریں اَور سلامتی کی نذریں چڑھائیں۔


اَور داویؔد اَپنے سارے آدمیوں کے ساتھ یہُوداہؔ کے بعلہؔ کو روانہ ہُوا تاکہ خُدا کے صندُوق کو لے آئے جو اُس کے نام یعنی قادرمُطلق یَاہوِہ کے نام سے کہلاتا ہے اَورجو اُن کروبیوں کے درمیان تخت نشین ہے جو صندُوق پر ہیں۔


تَب اُنہُوں نے قِریت یعریمؔ کے لوگوں کے پاس قاصِد بھیج کر پیغام دیا، ”اُن فلسطینیوں نے یَاہوِہ کا صندُوق لَوٹا دیا ہے۔ لہٰذا تُم آؤ اَور اُسے اَپنے یہاں لے جاؤ۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات