زبور 78:47 - اُردو ہم عصر ترجُمہ47 خُدا نے اُن کی انگور کی بَیلوں کو اولے سے اَور اُن کے گُولر کے درختوں کو پالے سے تباہ کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس47 اُس نے اُن کی تاکوں کو اَولوں سے اور اُن کے گُولر کے درختوں کو پالے سے مارا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस47 उनकी अंगूर की बेलें उसने ओलों से, उनके अंजीर-तूत के दरख़्त सैलाब से तबाह कर दिए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن47 اُن کی انگور کی بیلیں اُس نے اولوں سے، اُن کے انجیرتوت کے درخت سیلاب سے تباہ کر دیئے۔ باب دیکھیں |