Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:46 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 خُدا نے اُن کی فصل کے کیڑوں کو، اَور اُن کی پیداوار ٹِڈّیوں کو دے دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

46 اُس نے اُن کی پَیداوار کِیڑوں کو اور اُن کی مِحنت کا پَھل ٹِڈّیوں کو دے دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

46 उनकी पैदावार उसने जवान टिड्डियों के हवाले की, उनकी मेहनत का फल बालिग़ टिड्डियों के सुपुर्द किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

46 اُن کی پیداوار اُس نے جوان ٹڈیوں کے حوالے کی، اُن کی محنت کا پھل بالغ ٹڈیوں کے سپرد کیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:46
6 حوالہ جات  

اَور جِن سالوں کی پیداوار ٹِڈّیوں نے کھا لی ہیں، یعنی اُن بڑی اَور چُھوٹی ٹِڈّیوں نے میں اُس نُقصان کی بھرپائی کر دُوں گا۔ جسے ٹِڈّیوں کی فَوج نے کھا لیا یعنی اُس زبردست فَوج نے جنہیں مَیں نے تمہارے درمیان بھیجا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات