زبور 78:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 جنہیں ہم نے سُنا اَور جان لیا، اَور جنہیں ہمارے آباؤاَجداد نے ہمیں بتایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 جِن کو ہم نے سُنا اور جان لِیا اور ہمارے باپ دادا نے ہم کو بتایا باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 जो कुछ हमने सुन लिया और हमें मालूम हुआ है, जो कुछ हमारे बापदादा ने हमें सुनाया है باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 جو کچھ ہم نے سن لیا اور ہمیں معلوم ہوا ہے، جو کچھ ہمارے باپ دادا نے ہمیں سنایا ہے باب دیکھیں |