Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اُنہُوں نے جی بھرکے کھایا، کیونکہ اُنہُوں نے اُن کی دِلی تمنّا پُوری کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 پس وہ کھا کر خُوب سیر ہُوئے۔ اور اُس نے اُن کی خواہش پُوری کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 तब वह खा खाकर ख़ूब सेर हो गए, क्योंकि जिसका लालच वह करते थे वह अल्लाह ने उन्हें मुहैया किया था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 تب وہ کھا کھا کر خوب سیر ہو گئے، کیونکہ جس کا لالچ وہ کرتے تھے وہ اللہ نے اُنہیں مہیا کیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:29
2 حوالہ جات  

تَب خُدا نے اُن لوگوں کو اُن کی مُنہ مانگی چیز تو دے دی، لیکن ساتھ ہی اُن پر لاغر کرنے والی وَبا بھی نازل کر دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات