Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اُنہُوں نے خاک کی مانند اُن پر گوشت برسایا، اَور سمُندر کے کنارے کی ریت کی طرح بے شُمار پرندے بھیجے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اُس نے اُن پر گوشت کو خاک کی مانِند برسایا اور پرِندوں کو سمُندر کی ریت کی مانِند

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 उसने गर्द की तरह उन पर गोश्त बरसाया, समुंदर की रेत जैसे बेशुमार परिंदे उन पर गिरने दिए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 اُس نے گرد کی طرح اُن پر گوشت برسایا، سمندر کی ریت جیسے بےشمار پرندے اُن پر گرنے دیئے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:27
4 حوالہ جات  

پُورے دِن اَور پُوری رات اَور دُوسرے دِن بھی لوگوں نے باہر جا کر بٹیریں جمع کیں اَور کسی نے بھی دس حُومر سے کم نہ بٹوریں اَور اُنہیں چھاؤنی کے چاروں طرف پھیلا دیا۔


پھر یَاہوِہ کی طرف سے ایک آندھی چلی اَور سمُندر سے بٹیریں اُڑا لائی اَور اُنہیں چھاؤنی کے چاروں طرف زمین پر ڈال دیا۔ اَور اُن کی کثرت کا یہ حال تھا کہ ایک دِن کی مَسافت تک ہر طرف اُن کی دو دو ہاتھ اُونچی تہہ لگی ہُوئی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات