Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 78:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اُنہُوں نے آسمان میں مشرقی ہَوا چلائی اَور اَپنی قُدرت سے جُنوبی ہَوا چلائی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 اُس نے آسمان میں پُروا چلائی اور اپنی قُدرت سے دکھنّا بہائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 फिर उसने आसमान पर मशरिक़ी हवा चलाई और अपनी क़ुदरत से जुनूबी हवा पहुँचाई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 پھر اُس نے آسمان پر مشرقی ہَوا چلائی اور اپنی قدرت سے جنوبی ہَوا پہنچائی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 78:26
5 حوالہ جات  

پھر یَاہوِہ کی طرف سے ایک آندھی چلی اَور سمُندر سے بٹیریں اُڑا لائی اَور اُنہیں چھاؤنی کے چاروں طرف زمین پر ڈال دیا۔ اَور اُن کی کثرت کا یہ حال تھا کہ ایک دِن کی مَسافت تک ہر طرف اُن کی دو دو ہاتھ اُونچی تہہ لگی ہُوئی تھی۔


وہ زمین کی اِنتہا سے بادل لاتے ہیں؛ اَور بارش کے ساتھ بجلی بھیجتے ہیں اَور اَپنے ذخیروں میں سے ہَوا کو باہر لاتے ہیں۔


لہٰذا مَوشہ نے اَپنا عصا مِصر پر بڑھایا اَور یَاہوِہ نے دِن بھر اَور رات بھر اُس مُلک میں پُروا آندھی چلائی جو صُبح ہوتے ہی اَپنے ہمراہ ٹِڈّیاں لے آئی۔


لیکن گوشت ابھی اُن کے دانتوں کے درمیان ہی تھا اَور وہ اُسے نگل بھی نہ پایٔے تھے کہ یَاہوِہ کا قہر اُن پر بھڑکا اَور وہ ایک نہایت شدید وَبا کے باعث مار ڈالے گیٔے۔


وہ اَپنا کلام نازل فرما کر اُنہیں پگھلا دیتے ہیں؛ اَور اَپنی ہوایٔیں چلاتے ہیں اَور ندیاں بہنے لگتی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات