زبور 78:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ17 لیکن عِبرانی لوگ اُن کے خِلاف گُناہ کرتے ہی گیٔے، اَور بیابان میں خُداتعالیٰ سے بغاوت کرتے رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 تَو بھی وہ اُس کے خِلاف گُناہ کرتے ہی گئے اور بیابان میں حق تعالیٰ سے سرکشی کرتے رہے باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 लेकिन वह उसका गुनाह करने से बाज़ न आए बल्कि रेगिस्तान में अल्लाह तआला से सरकश रहे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 لیکن وہ اُس کا گناہ کرنے سے باز نہ آئے بلکہ ریگستان میں اللہ تعالیٰ سے سرکش رہے۔ باب دیکھیں |