زبور 78:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 اُنہُوں نے دِن کے وقت بادل کے ذریعہ اَور رات کو آگ کی رَوشنی سے اُن کی رہنمائی کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اُس نے دِن کو بادل سے اُن کی راہبری کی اور رات بھر آگ کی رَوشنی سے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 दिन को उसने बादल के ज़रीए और रात-भर चमकदार आग से उनकी क़ियादत की। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 دن کو اُس نے بادل کے ذریعے اور رات بھر چمک دار آگ سے اُن کی قیادت کی۔ باب دیکھیں |