Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 77:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 کیا خُدا رحم کرنا بھُول گئے؟ کیا اُنہُوں نے قہر میں اَپنی رحمت کو روک لیا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 کیا خُدا کرم کرنا بُھول گیا؟ کیا اُس نے قہر سے اپنی رحمت روک لی؟ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 क्या अल्लाह मेहरबानी करना भूल गया है? क्या उसने ग़ुस्से में अपना रहम बाज़ रखा है?” (सिलाह)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 کیا اللہ مہربانی کرنا بھول گیا ہے؟ کیا اُس نے غصے میں اپنا رحم باز رکھا ہے؟“ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی




زبور 77:9
10 حوالہ جات  

اَے یَاہوِہ، اَپنی رحمت سے مُجھے محروم نہ رکھیں؛ آپ کی شفقت و مَحَبّت اَور آپ کی سچّائی ہمیشہ میری حِفاظت کریں۔


اگر کسی کے پاس دُنیا کا مال مَوجُود ہے لیکن وہ اَپنے بھایٔی کو مُحتاج دیکھ کر اُس پر رحم کرنے سے باز رہتاہے تو خُدا کی مَحَبّت اُس میں کِس طرح قائِم رہ سکتی ہے؟


اِس لیٔے کہ خُدا نے سَب کو نافرمانی میں گِرفتار ہونے دیا تاکہ وہ سَب پر رحم فرمایٔے۔


آسمان پر سے نگاہ کریں اَور اَپنے بُلند اَور مُقدّس جلالی تخت پر سے نیچے دیکھیں۔ آپ کی غیرت اَور آپ کی قُدرت کہاں ہے؟ آپ کی شفقت اَور رحمت ہم سے روک لی گئی۔


اَے یعقوب! تُو کیوں یُوں کہتاہے اَور اَے اِسرائیل، تُو کیوں شکایت کرتا ہے، ”کہ میری راہ یَاہوِہ سے پوشیدہ ہے؛ اَور میرا خُدا میرے اِنصاف کی کویٔی فکر نہیں کرتا“؟


اَے خُدا، اَپنی لافانی مَحَبّت کے مُطابق، اَپنی بڑی شفقت کی کثرت سے؛ مُجھ پر رحم کریں، میری خطائیں مٹا دیں۔


اَے یَاہوِہ، اَپنی بڑی شفقت و مَحَبّت کو یاد کریں، کیونکہ وہ اَزل سے ہیں۔


خُدا اِنسان نہیں کہ جھُوٹ بولیں، اَور نہ وہ آدمؔ زاد ہے کہ اَپنا اِرادہ بدلے۔ کیا جو کچھ وہ کہتے ہیں اُس پر عَمل نہیں کرتے؟ اَورجو وعدہ کرتے ہیں اُسے پُورا نہیں کرتے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات