Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 77:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 میں گذشتہ ایّام، اَور بیتے ہُوئے سالوں کے بارے میں سوچتا رہا؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 مَیں گُذشتہ ایاّم پر یعنی قدِیم زمانہ کے برسوں پر سوچتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 मैं क़दीम ज़माने पर ग़ौर करता हूँ, उन सालों पर जो बड़ी देर हुए गुज़र गए हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 مَیں قدیم زمانے پر غور کرتا ہوں، اُن سالوں پر جو بڑی دیر ہوئے گزر گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 77:5
8 حوالہ جات  

جاگو، جاگو، اَے یَاہوِہ کے بازو، طاقت کے لباس کو پہن لو؛ گذشتہ ایّام کی طرح، اَور قدیم نَسلوں کی مانند، جاگ اُٹھ۔ کیا تُو وُہی نہیں جِس نے راحبؔ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے، جِس نے اَژدہا کو آرپار چھیدا؟


قدیم ایّام کو یاد کرو؛ اَور نَسل در نَسل گزرے زمانہ پر غور کرو۔ اَپنے باپ سے پُوچھو اَور وہ تُمہیں بتائیں گے، اَور اَپنے بُزرگوں سے دریافت کرو تو وہ تُمہیں سمجھائیں گے۔


مُجھے پُرانے دِن یاد آتے ہیں؛ مَیں آپ کے سَب کاموں کو دھیان میں لاتا ہُوں اَور آپ کی دستکاری پر غور کرتا ہُوں۔


اَے خُدا، ہم نے اَپنے کانوں سے سُنا، اَور ہمارے آباؤاَجداد نے ہم سے کہا، کہ آپ نے اُن کے دِنوں میں، قدیم زمانہ میں آپ نے کیا کیا کام کیٔے۔


دِن بھر میرے دُشمن مُجھے ملامت کرتے ہیں؛ اَور میری مُخالفت کرنے والے میرا نام لے کر لعنت کرتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات