Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 77:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 آپ نے میری آنکھوں کو بند نہیں ہونے دیا؛ مُجھ میں بولنے کی تاب نہ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 تُو میری آنکھیں کُھلی رکھتا ہے۔ مَیں اَیسا بیتاب ہُوں کہ بول نہیں سکتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 तू मेरी आँखों को बंद होने नहीं देता। मैं इतना बेचैन हूँ कि बोल भी नहीं सकता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 تُو میری آنکھوں کو بند ہونے نہیں دیتا۔ مَیں اِتنا بےچین ہوں کہ بول بھی نہیں سکتا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 77:4
5 حوالہ جات  

میں کراہتے کراہتے تھک گیا؛ رات بھر رو رو کر میں اَپنا بِستر بھگوتا ہُوں اَور اَپنا پلنگ آنسُوؤں سے تربتر کرتا ہُوں۔


پھر وہ سات دِن اَور سات رات تک آپ کے پاس زمین پر بیٹھے رہے اَور کچھ نہ کہہ سکے کیونکہ ایُّوب کی تکلیف کی شِدّت بَیان سے باہر تھی۔


یقیناً وہ سمُندر کی ریت سے زِیادہ وزنی ہوتی، مُجھے میرے جذبات نے بولنے پر مجبُور کر دیا ہے۔


اُس رات بادشاہ کو نیند نہ آئی اِس لیٔے اُس نے اَپنی مملکت کے واقعات کی تواریخی کِتاب منگوائی تاکہ وہ بادشاہ کے حُضُور میں پڑھی جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات