Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 77:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَے خُدا، سمُندروں نے آپ کو دیکھا، سمُندر آپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے؛ اُن کی تہیں کانپ اُٹھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اَے خُدا! سمُندروں نے تُجھے دیکھا۔ سمُندر تُجھے دیکھ کر ڈر گئے۔ گہراؤ بھی کانپ اُٹھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 ऐ अल्लाह, पानी ने तुझे देखा, पानी ने तुझे देखा तो तड़पने लगा, गहराइयों तक लरज़ने लगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اے اللہ، پانی نے تجھے دیکھا، پانی نے تجھے دیکھا تو تڑپنے لگا، گہرائیوں تک لرزنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 77:16
7 حوالہ جات  

اَور پھر مَوشہ نے اَپنا ہاتھ سمُندر کے اُوپر بڑھایا اَور ساری رات یَاہوِہ نے بڑی تیز مشرقی ہَوا چلا کر سمُندر کو پیچھے ہٹا کر اُسے خشک زمین بنا دیا اَور پانی دو حِصّے ہو گیا۔


تُونے سیلاب کو مسلتے ہُوئے اَپنے گھوڑوں سے سمُندر کو روند ڈالا۔


”اَور تمہارے دو بیٹے جو تُمہیں مِصر میں میرے یہاں آنے سے پہلے پیدا ہویٔے میرے ہی شُمار کئے جایٔیں گے۔ جِس طرح رُوبِنؔ اَور شمعُونؔ میرے ہیں اُسی طرح اِفرائیمؔ اَور منشّہ بھی میرے ہی ہوں گے۔


”اِس لیٔے بنی اِسرائیل سے کہنا: ’مَیں یَاہوِہ ہُوں۔ میں تُمہیں مِصریوں کے جُوئے کے نیچے سے نکال لاؤں گا اَور مَیں اَپنے بازو پھیلا کر تُمہیں اُن کی غُلامی سے رِہائی بخشوں گا اَور اُن کا اِنصاف کروں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات