Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 76:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 آپ جلال سے مُنوّر ہیں، اَور اُن پہاڑوں سے بھی زِیادہ دلکش ہے جو شِکار کئے جانے والے جانوروں سے بھرے پڑے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 تُو جلالی ہے اور شِکار کے پہاڑوں سے شان دار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 ऐ अल्लाह, तू दरख़्शाँ है, तू शिकार के पहाड़ों से आया हुआ अज़ीमुश-शान सूरमा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اے اللہ، تُو درخشاں ہے، تُو شکار کے پہاڑوں سے آیا ہوا عظیم الشان سورما ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 76:4
8 حوالہ جات  

وہ شیروں کے درمیان گھُومنے پھرنے لگا، کیونکہ اَب وہ طاقتور شیر بَن چُکاتھا۔ اُس نے شِکار کو پھاڑنا سیکھا اَور آدمیوں کو نگلنے لگا۔


ایک شیرببر اَپنی ماند سے نکل پڑا ہے؛ اَور قوموں کو تباہ کرنے والا روانہ ہو چُکاہے۔ وہ اَپنی جگہ سے کُوچ کر چُکاہے تاکہ تمہارے مُلک کو اُجاڑ دے۔ تمہارے شہر ویران ہو جایٔیں گے اَور اُن میں کویٔی باشِندہ نہ ہوگا۔


لیکن اُن کی تلواریں اُن ہی کے دِلوں کو چھیدیں گی، اَور اُن کی کمانیں توڑ دی جایٔیں گی۔


پھر مَیں تیری کمان تیرے بائیں ہاتھ سے چھُڑا لُوں گا اَور تیرے تیروں کو تیرے داہنے ہاتھ سے گرا دوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات