Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 73:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 وہ اُن تکلیفوں سے بَری ہوتے ہیں جو عام آدمی اُٹھاتا ہے؛ اَور اُن پر اِنسانی آفتیں نازل نہیں ہوتیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 وہ اَور آدمِیوں کی طرح مُصِیبت میں نہیں پڑتے نہ اَور لوگوں کی طرح اُن پر آفت آتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 आम लोगों के मसायल से उनका वास्ता नहीं पड़ता। जिस दर्दो-करब में दूसरे मुब्तला रहते हैं उससे वह आज़ाद होते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 عام لوگوں کے مسائل سے اُن کا واسطہ نہیں پڑتا۔ جس درد و کرب میں دوسرے مبتلا رہتے ہیں اُس سے وہ آزاد ہوتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 73:5
9 حوالہ جات  

بدکار لوگ اَیسے ہی ہوتے ہیں۔ وہ ہمیشہ بے فکری سے دولت جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں۔


اُن کے گھر محفوظ اَور خوف سے بَری ہیں؛ خُدا کی لاٹھی اُن پر نہیں پڑتی۔


میں جنہیں پیار کرتا ہُوں اُنہیں ڈانٹتا اَور تنبیہ بھی کرتا ہُوں۔ اِس لیٔے پُرجوش ہو اَور تَوبہ کر۔


اگر تمہاری تنبیہ سَب کی طرح نہیں کی جاتی تو، تُم بھی ناجائز فرزند ٹھہرتے اَور خُداوؔند کی حقیقی بیٹیاں اَور بیٹے نہیں ٹھہرتے۔


لیکن خُداوؔند ہمیں عدالت کے دِن سزا دے کر ہماری تربّیت کرتے ہیں تاکہ ہم دُنیا کے ساتھ مُجرم نہ ٹھہرائے جایٔیں۔


جَب مَیں اِس بارے میں سوچتا ہُوں تو گھبرا جاتا ہُوں؛ اَور مُجھ پر لرزہ طاری ہو جاتا ہے۔


کہ بُرا آدمی بھی آفت کے دِن تک بچا رہتاہے، اَور غضب کے دِن حاضِر کیا جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات