Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 71:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 پیدائش ہی سے مَیں آپ پر اِعتماد کرتا آیا ہُوں؛ آپ نے مُجھے میری ماں کے رحم سے بحِفاظت پیدا کیا۔ میں ہمیشہ آپ کی سِتائش کرتا رہُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تُو پَیدایش ہی سے مُجھے سنبھالتا آیا ہے۔ تُو میری ماں کے بطن ہی سے میرا شفِیق رہا ہے۔ سو مَیں سدا تیری سِتایش کرتا رہُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 पैदाइश से ही मैंने तुझ पर तकिया किया है, माँ के पेट से तूने मुझे सँभाला है। मैं हमेशा तेरी हम्दो-सना करूँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 پیدائش سے ہی مَیں نے تجھ پر تکیہ کیا ہے، ماں کے پیٹ سے تُو نے مجھے سنبھالا ہے۔ مَیں ہمیشہ تیری حمد و ثنا کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 71:6
16 حوالہ جات  

”اِس سے پیشتر کہ مَیں نے تُمہیں رحم میں خلق کیا، مَیں تُمہیں جانتا تھا، اَور اِس سے قبل کہ تُم پیدا ہو، مَیں نے تُمہیں مخصُوص کیا؛ اَور تُمہیں قوموں کے لیٔے نبی مُنتخب کیا۔“


لیکن خُدا نے مُجھے میرے پیدا ہونے سے قبل ہی چُن لیا اَور جَب اُس کی مرضی ہُوئی، اُس نے اَپنے فضل سے مُجھے اَپنی خدمت کے لیٔے بُلا لیا


اَور اَب یَاہوِہ فرماتے ہیں وہ یَاہوِہ، جنہوں نے مُجھے رحم میں بنایا تاکہ میں اُس کا خادِم بَن کر یعقوب کو اُن کے پاس واپس لاؤں، اَور اِسرائیل کو اُن کے پاس جمع کروں، کیونکہ مَیں یَاہوِہ کی نگاہ میں قابل اِحترام ہُوں اَور میرے خُدا میری قُوّت ہیں


اَے جزیروں، میری سُنو؛ اَے دُور دراز کی قومو، کان لگاؤ: میری پیدائش سے پہلے ہی یَاہوِہ نے مُجھے بُلایا؛ اَور بطن مادر ہی سے اُس نے میرے نام کا ذِکر کیا۔


میں ہر وقت یَاہوِہ کی تعریف کروں گا؛ اُن کی سِتائش ہمیشہ میرے لبوں پر ہوگی۔


کیا تُو اَب سے مُجھے پُکار کر نہ کہےگی، ’اَے میرے باپ، آپ میری جَوانی کے ہمدرد تھے؟


جو مُجھ سے مَحَبّت رکھتے ہیں، میں اُن سے مَحَبّت رکھتی ہُوں، اَورجو مُجھے ڈھونڈتے ہیں، وہ مُجھے پا لیتے ہیں۔


لیکن مَیں ہمیشہ اُمّید رکھوں گا؛ اَور آپ کی سِتائش زِیادہ سے زِیادہ کروں گا۔


ہر بات میں ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے نام سے ہمیشہ خُدا باپ کا شُکر کرتے رہو۔


مُجھ سے دُور نہ رہیں، کیونکہ مُصیبت قریب ہے اَور کویٔی مددگار نہیں ہے۔


مُبارک ہے وہ آدمی جِس کا توکّل یَاہوِہ پر ہے، وہ مغروُروں اَور اُن لوگوں کی طرف مائل نہیں ہوتا، جو جھُوٹے معبُودوں کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات