Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 7:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 جو شخص بدی کا مُجسّمہ اَور شرارت کا پتلا ہو، اُس سے جھُوٹ ہی پیدا ہوتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 دیکھو اُسے بدی کا دردِ زِہ لگا ہے! بلکہ وہ شرارت سے باردار ہُؤا اور اُس سے جُھوٹ پَیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 देख, बुराई का बीज उसमें उग आया है। अब वह शरारत से हामिला होकर फिरता और झूट के बच्चे जन्म देता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 دیکھ، بُرائی کا بیج اُس میں اُگ آیا ہے۔ اب وہ شرارت سے حاملہ ہو کر پھرتا اور جھوٹ کے بچے جنم دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 7:14
6 حوالہ جات  

وہ بدی کے حامل ہوتے ہیں اَور اُن سے بدی پیدا ہوتی ہے؛ اُن کے بطن میں فریب پرورِش پاتاہے۔“


پھر خواہش حاملہ ہوکر گُناہ کو پیدا کرتی ہے اَور گُناہ اَپنے شباب پر پہُنچ کر موت کو خلق کرتا ہے۔


تُم میں سُوکھی گھاس کا حَمل ٹھہرے گا، اَور تُم بھُوسی کو پیدا کروگے؛ تمہارا دَم اَیسی آگ ہے جو تُمہیں بھسم کر دے گی۔


بدکار آدمی عمر بھر شدید درد سے کراہتا ہے۔ تمام عمر کی بے دردی سنگدل کے لیٔے جمع کر دی گئی ہے۔


”میں اُن پر آفتوں کا انبار لگا دُوں گا اَور اَپنے سارے تیر اُن پر برسا دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات