Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 7:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 خُدا عادل قاضی ہیں، وہ اَیسے خُدا، جو ہر روز اَپنا قہر دِکھانے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 خُدا صادِق مُنصف ہے بلکہ اَیسا خُدا جو ہر روز قہر کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अल्लाह आदिल मुंसिफ़ है, ऐसा ख़ुदा जो रोज़ाना लोगों की सरज़निश करता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اللہ عادل منصف ہے، ایسا خدا جو روزانہ لوگوں کی سرزنش کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 7:11
6 حوالہ جات  

یَاہوِہ غیّور ہیں اَور اِنتقام لینے والے خُدا ہیں؛ یَاہوِہ اِنتقام لیتے ہیں اَور غضب سے معموُر ہیں۔ یَاہوِہ اَپنے مُخالفوں سے اِنتقام لیتے ہیں اَور اَپنے دُشمنوں کے خِلاف اَپنے قہر کو نازل کرتے ہیں۔


اُن کے قہر کا سامنا کون کر سکتا ہے؟ اَور کون اُن کے ہیبت ناک غضب کو برداشت کر سَکتا ہے؟ اُن کا غُصّہ آگ کی طرح نازل ہوتاہے؛ اُن کے سامنے چٹّانیں لرز جاتی ہیں۔


عدل کی بُنیاد پھر سے راستی پر ڈالی جائے گی، اَور سَب راست دِل اُن کی پیروی کریں گے۔


یَاہوِہ ہی قوموں کا قاضی ہیں، اَے یَاہوِہ، میری راستی کے مُطابق، اَور اَے خُداتعالیٰ، میری دیانتداری کے مُطابق میرا اِنصاف کریں۔


اَور آسمان اُن کی راستبازی کا اعلان کریں گے، کیونکہ خُود خُدا ہی مُنصِف ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات