زبور 7:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 خُداتعالیٰ میری سِپر ہیں، جو راست دِلوں کو بچاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 میری سِپر خُدا کے ہاتھ میں ہے جو راست دِلوں کو بچاتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 अल्लाह मेरी ढाल है। जो दिल से सीधी राह पर चलते हैं उन्हें वह रिहाई देता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اللہ میری ڈھال ہے۔ جو دل سے سیدھی راہ پر چلتے ہیں اُنہیں وہ رِہائی دیتا ہے۔ باب دیکھیں |
”اَور تُم اَے میرے بیٹے شُلومونؔ، اَپنے باپ کے خُدا کو پہچان اَور پُورے دِل و جان سے اُن کی خدمت کرو؛ کیونکہ یَاہوِہ سَب کے دِلوں کو جانچتے ہیں اَور ہر خیال اَور ہر اَندیشہ کو سمجھتے ہیں۔ اگر تُم اُنہیں ڈھونڈو تو وہ تُمہیں مِل جائیں گے؛ لیکن اگر تُم اُنہیں ترک کر دوگے تو وہ ہمیشہ کے لیٔے تُمہیں ردّ کر دیں گے۔