زبور 68:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ24 اَے خُدا، آپ کا جلوس سَب کی نگاہ میں ہے، میرے خُدا اَور بادشاہ کی پاک مَقدِس میں تشریف آوری کا جلوس۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اَے خُدا! لوگوں نے تیری آمد دیکھی۔ مَقدِس میں میرے خُدا میرے بادشاہ کی آمد۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 ऐ अल्लाह, तेरे जुलूस नज़र आ गए हैं, मेरे ख़ुदा और बादशाह के जुलूस मक़दिस में दाख़िल होते हुए नज़र आ गए हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اے اللہ، تیرے جلوس نظر آ گئے ہیں، میرے خدا اور بادشاہ کے جلوس مقدِس میں داخل ہوتے ہوئے نظر آ گئے ہیں۔ باب دیکھیں |