Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 68:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 یَاہوِہ ہمارے مُنجّی خُداوؔند کی سِتائش ہو، جو روزانہ ہمارے بوجھ اُٹھاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 خُداوند مُبارک ہو جو ہر روز ہمارا بوجھ اُٹھاتا ہے۔ وُہی ہمارا نجات دینے والا خُدا ہے۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 रब की तमजीद हो जो रोज़ बरोज़ हमारा बोझ उठाए चलता है। अल्लाह हमारी नजात है। (सिलाह)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 رب کی تمجید ہو جو روز بہ روز ہمارا بوجھ اُٹھائے چلتا ہے۔ اللہ ہماری نجات ہے۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی




زبور 68:19
9 حوالہ جات  

تمہاری ضعیفی میں اَور تمہارے بال سفید ہونے تک مَیں ہی ہُوں جو تُمہیں سنبھالے رہُوں گا۔ مَیں نے ہی تُمہیں خلق کیا ہے اَور تُمہیں لیٔے پھرتا رہُوں گا؛ مَیں تُمہیں سنبھالوں گا اَور تُمہیں رِہائی دُوں گا۔


ہر صُبح وہ نئی ہوتی رہتی ہے؛ کیونکہ آپ کی وفاداری عظیم ہے۔


ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے خُدا اَور باپ کی تعریف ہو، جِس نے ہمیں المسیح میں آسمان کی ہر رُوحانی برکت بخشی ہے۔


اَپنی فکریں یَاہوِہ پر ڈال دو اَور وہ تُمہیں سنبھالیں گے؛ وہ صادق کو کبھی گرنے نہ دیں گے۔


آپ ہمیں صداقت کے مُہیب کرشموں سے جَواب دیتے ہیں، اَے ہمارے مُنجّی خُدا، زمین کے سَب کناروں اَور دُور دراز کے سمُندروں پر رہنے والے مُقدّسین کی اُمّید ہیں۔


آپ میرے چھُپنے کی جگہ ہیں؛ آپ ہی مُجھے تکلیف سے بچائیں گے اَور رِہائی کے نغموں سے گھیر لیں گے۔


اَے خُدا، آپ کے خیالات میرے لیٔے کس قدر بیش قیمتی ہیں! اُن کا مجموعہ کتنا بڑا ہے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات