زبور 66:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ6 اُنہُوں نے سمُندر کو خشک زمین میں بدل دیا، اَور وہ دریا میں سے پیدل گزر گئے۔ آؤ ہم اُن میں خُوشی منائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اُس نے سمُندر کو خُشک زمِین بنا دِیا۔ وہ دریا میں سے پَیدل گُذر گئے۔ وہاں ہم نے اُس میں خُوشی منائی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 उसने समुंदर को ख़ुश्क ज़मीन में बदल दिया। जहाँ पहले पानी का तेज़ बहाव था वहाँ से लोग पैदल ही गुज़रे। चुनाँचे आओ, हम उस की ख़ुशी मनाएँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُس نے سمندر کو خشک زمین میں بدل دیا۔ جہاں پہلے پانی کا تیز بہاؤ تھا وہاں سے لوگ پیدل ہی گزرے۔ چنانچہ آؤ، ہم اُس کی خوشی منائیں۔ باب دیکھیں |