Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 66:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 لیکن خُدا نے یقیناً سُن لیا ہے؛ اَور میری دعا کی آواز پر توجّہ فرمائی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 لیکن خُدا نے یقِیناً سُن لِیا ہے۔ اُس نے میری دُعا کی آواز پر کان لگایا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 लेकिन यक़ीनन रब ने मेरी सुनी, उसने मेरी इल्तिजा पर तवज्जुह दी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 لیکن یقیناً رب نے میری سنی، اُس نے میری التجا پر توجہ دی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 66:19
7 حوالہ جات  

یِسوعؔ نے اَپنے جِسم میں بشر کے دَوران، پُکار پُکار کر اَور آنسُو بہا بہا کر خُدا سے دعائیں اَور اِلتجائیں کیں جو اُنہیں موت سے بچا سَکتا تھا اَور خُدا ترسی کی وجہ سے اُس کی سُنی گئی۔


اِس غریب نے پُکارا اَور یَاہوِہ نے اُس کی سُنی؛ اَور اُنہُوں نے اُسے اُس کی ساری پریشانیوں سے بچا لیا۔


یَاہوِہ نے میری فریاد سُن لی؛ یَاہوِہ میری دعا قبُول فرماتے ہیں۔


اَور یَاہوِہ نے شُلومونؔ سے فرمایا: ”جو دعا اَور فریاد تُم نے میرے سامنے کی ہے وہ مَیں نے سُن لی ہے اَور مَیں نے اِس بیت المُقدّس کو مخصُوص کر دیا ہے جسے تُم نے تعمیر کروائی ہے تاکہ اُس میں میرے نام کی تعظیم ہمیشہ ہوتی رہے۔ میری آنکھیں اَور میرا دِل ہمیشہ وہاں لگا رہے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات