Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 66:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَے ساری زمین کے لوگو، خُوشی کے ساتھ خُدا کے لیٔے نعرہ مارو!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اَے ساری زمِین! خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مار۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 मौसीक़ी के राहनुमा के लिए। ज़बूर। गीत। ऐ सारी ज़मीन, ख़ुशी के नारे लगाकर अल्लाह की मद्हसराई कर!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 موسیقی کے راہنما کے لئے۔ زبور۔ گیت۔ اے ساری زمین، خوشی کے نعرے لگا کر اللہ کی مدح سرائی کر!

باب دیکھیں کاپی




زبور 66:1
11 حوالہ جات  

اَے سَب اہلِ زمین! خُوشی سے یَاہوِہ کو للکارو۔


یَاہوِہ کے حُضُور میں سَب اہلِ زمین خُوشی سے للکارو، سازوں کے ساتھ خُوشی کا نغمہ گاؤ؛


ہر جاندار مخلُوق، یَاہوِہ کی سِتائش کرے۔ یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔


خُدا کے حُضُور جو ہماری قُوّت ہیں بُلند آواز سے گاؤ؛ یعقوب کے خُدا کے حُضُور میں نعرے مارو!


یَاہوِہ کے حُضُور ایک نیا نغمہ گاؤ؛ اَے سَب اہلِ زمین! یَاہوِہ کے لیٔے گاؤ۔


یُوں سَب اِسرائیلی نعرے لگاتے، صوفار یعنی مینڈھوں کے سینگوں، تُرہیوں اَور جھانجھوں کی آواز کے ساتھ سِتار اَور بربط بجاتے ہُوئے یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کو لایٔے۔


زمین کی اِنتہا سے ہم یہ نغمہ سُنتے ہیں: ”صادق کے لیٔے جلال و عظمت۔“ لیکن مَیں نے کہا، ”ہائے میں برباد ہُوا، میں برباد ہُوا! مُجھ پر افسوس! دغابازوں نے دغا کی! ہاں، دغابازوں نے بڑی دغا کی!“


جو قدیم آسمانوں پر سواری کرتے ہیں، اَورجو زوردار آواز سے گرجتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات