Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 65:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 بیابان کی چراگاہیں ہری بھری گھاس سے بھر جاتی ہیں؛ اَور پہاڑیاں خُوشی کے لباس سے آراستہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 وہ بِیابان کی چراگاہوں پر ٹپکتا ہے اور پہاڑِیاں خُوشی سے کمربستہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 बयाबान की चरागाहें तेल की कसरत से टपकती हैं, और पहाड़ियाँ भरपूर ख़ुशी से मुलब्बस हो जाती हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 بیابان کی چراگاہیں تیل کی کثرت سے ٹپکتی ہیں، اور پہاڑیاں بھرپور خوشی سے ملبّس ہو جاتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 65:12
6 حوالہ جات  

اَے جنگلی جانوروں، تُم مت ڈرو، کیونکہ بیابان کی چراگاہیں ہری بھری ہو رہی ہیں۔ درختوں پر پھل لگ رہے ہیں؛ اَنجیر کے درخت اَور انگور کی بیلیں اَپنی پیداوار دے رہے ہیں۔


جِس نے اَپنے آپ کو قُوّت سے مُسلّح کرکے، اَپنی قُدرت سے پہاڑ بنائے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات