زبور 61:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 کیونکہ آپ میری پناہ گاہ رہے ہیں، اَور دُشمنوں سے بچنے کے لئے ایک مضبُوط بُرج۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 کیونکہ تُو میری پناہ رہا ہے اور دُشمن سے بچنے کے لِئے اُونچا بُرج۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 क्योंकि तू मेरी पनाहगाह रहा है, एक मज़बूत बुर्ज जिसमें मैं दुश्मन से महफ़ूज़ हूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 کیونکہ تُو میری پناہ گاہ رہا ہے، ایک مضبوط بُرج جس میں مَیں دشمن سے محفوظ ہوں۔ باب دیکھیں |