زبور 6:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ9 یَاہوِہ نے میری فریاد سُن لی؛ یَاہوِہ میری دعا قبُول فرماتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 خُداوند نے میری مِنّت سُن لی۔ خُداوند میری دُعا قبُول کرے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 रब ने मेरी इल्तिजाओं को सुन लिया है, मेरी दुआ रब को क़बूल है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 رب نے میری التجاؤں کو سن لیا ہے، میری دعا رب کو قبول ہے۔ باب دیکھیں |
چونکہ تمہارا دِل حلیم ہُوا اَور تُم نے خُدا کے حُضُور اَپنے آپ کو اُس وقت خاکسار بنایا جَب تُم نے اُس کلام کو سُنا جو اُس نے اِس جگہ اَور یہاں کے باشِندوں کے خِلاف فرمایاہے اَور چونکہ تُم نے میرے حُضُور خود کو فروتن بنایا، اَپنے کپڑے پھاڑ کر اَور میرے حُضُور ماتم کیا، اِس لیٔے مَیں نے بھی تمہاری فریاد سُن لی ہے۔ یَاہوِہ فرماتے ہیں۔