Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 59:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 میرے دشمن شام کو کُتّوں کی مانند غرّاتے ہُوئے لَوٹ آتے ہیں، اَور شہر کے گِرد گشت لگاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 وہ شام کو لَوٹتے اور کُتّے کی طرح بھَونکتے ہیں اور شہر کے گِرد پِھرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 हर शाम को वह वापस आ जाते और कुत्तों की तरह भौंकते हुए शहर की गलियों में घुमते-फिरते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 ہر شام کو وہ واپس آ جاتے اور کُتوں کی طرح بھونکتے ہوئے شہر کی گلیوں میں گھومتے پھرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 59:6
4 حوالہ جات  

میرے دشمن شام کو، کُتّوں کی مانند غرّاتے ہُوئے لَوٹ آتے ہیں، اَور شہر کے گِرد گشت لگاتے ہیں۔


کیونکہ کُتّوں نے مُجھے اَپنے نرغہ میں لے لیا ہے؛ اَور بدکاروں کی جماعت مُجھے چاروں طرف سے گھیرے ہُوئے ہے، اُنہُوں نے میرے ہاتھ اَور میرے پاؤں چھید ڈالے ہیں۔


شاؤل نے داویؔد کے گھر قاصِد بھیجے کہ اُس کی تاک میں رہیں اَور صُبح کو اُسے مار ڈالیں۔ مگر داویؔد کی بیوی میکلؔ نے اُنہیں خبردار کر دیا، ”اگر تُم جان بچانے کے لیٔے آج رات بھاگے نہیں تو کل تُم مار ڈالے جاؤ گئے۔“


اَے میرے خُدا! اُن کی اِس بدی کو یاد رکھنا کیونکہ اُنہُوں نے کہانت کو اَور کہانت اَور لیویوں کے عہد کو ناپاک کیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات