زبور 55:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 جِس کی شیریں گفتگو سے میں اُس وقت لُطف اَندوز ہوتا تھا جَب ہم ہُجوم کے ساتھ خُدا کے گھر میں پرستاروں کے ساتھ پھرتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 ہماری باہمی گُفتگُو شِیرین تھی اور ہجُوم کے ساتھ خُدا کے گھر میں پِھرتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 मेरी तेरे साथ कितनी अच्छी रिफ़ाक़त थी जब हम हुजूम के साथ अल्लाह के घर की तरफ़ चलते गए! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 میری تیرے ساتھ کتنی اچھی رفاقت تھی جب ہم ہجوم کے ساتھ اللہ کے گھر کی طرف چلتے گئے! باب دیکھیں |