Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 50:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 میں پہاڑوں پر کے ہر پرندہ کو جانتا ہُوں، اَور میدان کے حَیوانات میرے ہی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 مَیں پہاڑوں کے سب پرِندوں کو جانتا ہُوں اور مَیدان کے درِندے میرے ہی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 मैं पहाड़ों के हर परिंदे को जानता हूँ, और जो भी मैदानों में हरकत करता है वह मेरा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 مَیں پہاڑوں کے ہر پرندے کو جانتا ہوں، اور جو بھی میدانوں میں حرکت کرتا ہے وہ میرا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 50:11
11 حوالہ جات  

ہَوا کے پرندوں کو دیکھو، جو نہ تو بوتے ہیں اَور نہ ہی فصل کو کاٹ کر کھتّوں میں جمع کرتے ہیں، پھر بھی تمہارا آسمانی باپ اُنہیں کھِلاتاہے۔ کیا تمہاری قدر و قیمت پرندوں سے بھی زِیادہ نہیں ہے؟


کوّوں پر غور کرو جو نہ تو بوتے ہیں اَور نہ ہی فصل کو کاٹ کر کھتّوں میں جمع کرتے ہیں، نہ اُن کے پاس گودام ہوتاہے نہ کھتّا، تو بھی خُدا اُنہیں کھِلاتاہے۔ تُم تو پرندوں سے بھی زِیادہ قدر و قیمت والے ہو۔


آؤ، اَے دشت کے سَب حَیوانو، آؤ اَور کھاؤ، اَے جنگل کے سَب درندو!


وہ مویشیوں کو خُوراک مہیا کرتے ہیں اَور کوّے کے بچّوں کو بھی جَب وہ کائیں کائیں کرتے ہیں۔


ہَوا کے پرندے پانی کے آس پاس گھونسلے بناتے ہیں؛ اَور ڈالیوں پر چہچہاتے ہیں۔


پہاڑی کوّے کے لیٔے غِذا کون مُہیّا کرتا ہے، جَب اُس کے بچّے خُدا سے فریاد کرتے، اَور خُوراک کے بغیر اُڑتے پھرتے ہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات