Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 48:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَے خُدا، ہم نے آپ کے ہیکل کے اَندر، آپ کی لافانی مَحَبّت پر غور کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اَے خُدا! تیری ہَیکل کے اندر ہم نے تیری شفقت پر غَور کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 ऐ अल्लाह, हमने तेरी सुकूनतगाह में तेरी शफ़क़त पर ग़ौरो-ख़ौज़ किया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اے اللہ، ہم نے تیری سکونت گاہ میں تیری شفقت پر غور و خوض کیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 48:9
14 حوالہ جات  

کیونکہ آپ کی لافانی مَحَبّت ہمیشہ میرے سامنے ہے، اَور مَیں مسلسل آپ کی سچّائی کی راہ پر گامزن ہُوں۔


مَیں آپ کی راستبازی اَپنے دِل میں چھُپا کر نہیں رکھتا؛ مَیں آپ کی وفاداری اَور نَجات کا اِظہار کرتا ہُوں۔ مَیں آپ کی شفقت و مَحَبّت اَور آپ کی سچّائی کو بڑے اِسرائیلی مجمع میں پوشیدہ نہیں رکھتا۔


مُجھے اَپنے ساتھ لے چلو۔ آؤ ہم کہیں دُور چلیں! کاش! بادشاہ مُجھے اَپنی خواب گاہ میں لے جائے۔ ہم تُم میں شادمان اَور مسرُور ہوں گے؛ ہم مَے سے زِیادہ تمہاری مَحَبّت کی تعریف کریں گے۔ تمہاری تعریف وہ بالکُل مُناسب ہی کرتی ہیں!


میرا مُراقبہ بھی اُن کو پسند آئے، کیونکہ یَاہوِہ ہی میری خُوشی کا ذریعہ ہیں۔


ہاں اَے یَاہوِہ، آپ کی آئین کی راہ پر چلتے ہُوئے، ہم تیرے منتظر رہے ہیں؛ تیرے نام اَور تیری یاد کے لیٔے ہمارے دِلوں میں اشتیاق ہے۔


تَب ملِکہ شیبا نے بادشاہ سے کہا، ”آپ کے عظیم کارناموں اَور دانشمندی کے متعلّق جو خبر مَیں نے اَپنے مُلک میں سُنی تھی وہ حقیقی ہے۔


لیکن مُجھے اِن باتوں پر تَب تک یقین نہ ہُوا جَب تک کہ مَیں نے آکر خُود اَپنی آنکھوں سے اِسے دیکھ نہیں لیا۔ اَور فی الحقیقت مُجھے تو اِن باتوں کا نِصف بھی نہیں بتایا گیا تھا؛ کیونکہ آپ کی حِکمت، مال و زَر کی فراوانی تو اُس خبر سے جو مَیں نے سُنی کہیں زِیادہ بڑھ کر ہے۔


بے شک، صِیّونؔ کے متعلّق یہ کہا جائے گا، ”فُلاں فُلاں اَشخاص اُس میں پیدا ہُوئے تھے، اَور خُداتعالیٰ آپ اُسے قائِم کریں گے۔“


اَور تمام وادی جہاں لاشیں اَور راکھ پھینکی جاتی ہے اَور قِدرُونؔ کی وادی تک سَب کھیت، اَور مشرق کی جانِب سے گھوڑے پھاٹک کے کونے تک یَاہوِہ کے لیٔے مُقدّس ہوں گے۔ اَور پھر کبھی یہ شہر اَبد تک نہ تو گرایا جائے گا اَور نہ تباہ کیا جائے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات