Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 48:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 آپ نے اُنہیں ترشیشؔ شہر کے جہازوں کی مانند تباہ کر ڈالا، اَیسی تباہی جو بادِ مشرق لاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 تُو پُوربی ہوا سے ترسِیس کے جہازوں کو توڑ ڈالتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 जिस तरह मशरिक़ी आँधी तरसीस के शानदार जहाज़ों को टुकड़े टुकड़े कर देती है उसी तरह तूने उन्हें तबाह कर दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 جس طرح مشرقی آندھی ترسیس کے شاندار جہازوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیتی ہے اُسی طرح تُو نے اُنہیں تباہ کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 48:7
7 حوالہ جات  

میں اُنہیں بادِ مشرق کی طرح، اُن کے دُشمنوں کے سامنے پراگندہ کر دُوں گا؛ اَور اُن کی مُصیبت کے دِن میں اُنہیں اَپنا چہرہ نہیں بَلکہ پیٹھ دِکھاؤں گا۔“


اَور یہوشافاطؔ نے اوفیرؔ سے سونا لانے کے لیٔے ترشیشؔ کے جہازوں کا ایک بحری جہاز تیّار کیا تھا مگر وہ بیڑا کبھی بحری سفر پر نہیں گیا کیونکہ وہ عضیُون گیبر میں ہی تباہ ہو گیا تھا۔


ہر تجارتی ترشیشؔ کا جہاز اَور ہر شاندار جہاز اِن سبھی پر یَاہوِہ کا وہ دِن آئے گا


اَور بادشاہ کے پاس سمُندر میں حِیرامؔ کے جہازوں کے علاوہ تجارتی جہازوں کا ایک بحری جہاز بھی تھا جو ہر تین سال بعد ترشیشؔ کے یہ جہاز سونا، چاندی اَور ہاتھی دانت، بندر اَور لنگور لے کر آتے تھے۔


قومیں سُنیں گی اَور تھرتھرائیں گی؛ اَور فلسطین کے لوگ ذہنی کُوفت میں مُبتلا ہوں گے۔


وہ دہشت زدہ ہوں گے، درد اَور سخت تکلیف اُنہیں جکڑ لے گی؛ اَور وہ زچّہ کی مانند درد سے تِلمِلا اُٹھیں گے۔ وہ پُر خوف نگاہوں سے ایک دُوسرے کا مُنہ تاکیں گے، اَور اُن کے چہرے مشتعل ہوں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات