Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 48:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 وہاں اُن پر کپکپی طاری ہو گئی، اَور وہ ایک زچّہ کی مانند سخت درد کی سِی تکلیف میں مُبتلا ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 وہاں کپکپی نے اُن کو آ دبایا اور اَیسے درد نے جَیسا دردِ زِہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 वहाँ उन पर कपकपी तारी हुई, और वह दर्दे-ज़ह में मुब्तला औरत की तरह पेचो-ताब खाने लगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 وہاں اُن پر کپکپی طاری ہوئی، اور وہ دردِ زہ میں مبتلا عورت کی طرح پیچ و تاب کھانے لگے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 48:6
7 حوالہ جات  

وہ دردِزہ کی مانند تکلیف میں مُبتلا ہے، لیکن وہ ایک بے عقل بچّہ ہے؛ کیونکہ جَب وقت قریب آتا ہے، تَب وہ رحم کے مُنہ تک نہیں آتا۔


بادشاہ کے چہرہ کا رنگ اُڑ گیا اَور وہ اِس قدر خوفزدہ ہُوا کہ اُس کے گھُٹنے آپَس میں ٹکرانے لگے اَور اُس کی ٹانگیں ڈھیلی پڑ گئیں۔


یہی باعث ہے کہ میرا جِسم درد سے اینٹھ رہاہے، ایک زچّہ کی طرح شدید درد نے مُجھے جکڑ لیا ہے؛ جو کچھ میں سُن رہا ہُوں اُس سے میں ہِراساں ہُوں، اَورجو دیکھ رہا ہُوں اُس سے میں پریشان ہُوں۔


لہٰذا ارامی فَوج خوفزدہ ہوکر شام کو ہی اَپنے خیمے، گھوڑے اَور گدھوں کو چھوڑکر فرار ہو گیٔے۔ وہ اَپنی جان بچا کر اَپنے کو جَیسا تھا وَیسا چھوڑکر فرار ہو گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات