زبور 48:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ12 صِیّونؔ کے گِرد پھرو، اُس کا طواف کرو، اُس کے بُرجوں کا شُمار کرو، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 صِیُّون کے گِرد پِھرو اور اُس کا طواف کرو۔ اُس کے بُرجوں کو گِنو باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 सिय्यून के इर्दगिर्द घूमो फिरो, उस की फ़सील के साथ साथ चलकर उसके बुर्ज गिन लो। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 صیون کے ارد گرد گھومو پھرو، اُس کی فصیل کے ساتھ ساتھ چل کر اُس کے بُرج گن لو۔ باب دیکھیں |