Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 44:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 لیکن اَب آپ نے ہمیں ترک کر دیا اَور ہمیں رُسوا کیا؛ اَور اَب آپ ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں جاتے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 لیکن تُو نے تو اب ہم کو ترک کر دِیا اور ہم کو رُسوا کِیا اور ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں جاتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 लेकिन अब तूने हमें रद्द कर दिया, हमें शरमिंदा होने दिया है। जब हमारी फ़ौजें लड़ने के लिए निकलती हैं तो तू उनका साथ नहीं देता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 لیکن اب تُو نے ہمیں رد کر دیا، ہمیں شرمندہ ہونے دیا ہے۔ جب ہماری فوجیں لڑنے کے لئے نکلتی ہیں تو تُو اُن کا ساتھ نہیں دیتا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 44:9
13 حوالہ جات  

اَے خُدا، آپ نے ہمیں ہمیشہ کے لیٔے کیوں ترک کر دیا؟ آپ کی چراگاہ کی بھیڑوں پر آپ کا قہر کیوں بھڑک رہاہے؟


اَے خُدا، کیا آپ وہ نہیں جِس نے ہمیں ردّ کر دیا ہے اَورجو اَب ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں جاتے؟


اَے خُدا، کیا آپ وہ نہیں جِس نے ہمیں ردّ کر دیا ہے اَورجو اَب ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں جاتے؟


اَے خُدا، آپ نے ہمیں ردّ کر دیا اَور ہم پر ٹوٹ پڑے ہیں؛ آپ خفا ہو چُکے ہیں۔ اَب ہمیں بحال کریں!


آپ ہی خُدا میرے محکم قلعہ ہیں، آپ نے کیوں مُجھے ترک کر دیا؟ میں دُشمن کے ظُلم کے باعث، کیوں ماتم کرتا پھروں؟


اَے یَاہوِہ، آپ مُجھے کیوں ردّ کرکے اَپنا چہرہ مُجھ سے چھُپا لیتے ہیں؟


یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”نہ تو دانشمند اَپنی دانائی پر اَور نہ طاقتور اَپنی طاقت پر اَور نہ اَمیر اَپنی دولت پر فخر کرے،


لیکن جو فخر کرتا ہے وہ اِس بات پر فخر کرے کہ وہ مُجھے نزدیکی سے جانتا اَور سمجھتا ہے، کہ میں ہی یَاہوِہ ہُوں جو زمین پر رحم، عدل اَور راستی کے کام کرتا ہُوں، کیونکہ اِن ہی باتوں سے میں خُوش ہوتا ہُوں،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات