زبور 44:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ26 اُٹھیں اَور ہماری مدد کریں؛ اَور اَپنی لافانی مَحَبّت کے باعث ہمارا فدیہ دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 ہماری مدد کے لِئے اُٹھ۔ اور اپنی شفقت کی خاطِر ہمارا فِدیہ دے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 उठकर हमारी मदद कर! अपनी शफ़क़त की ख़ातिर फ़िद्या देकर हमें छुड़ा! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 اُٹھ کر ہماری مدد کر! اپنی شفقت کی خاطر فدیہ دے کر ہمیں چھڑا! باب دیکھیں |