Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 44:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 ہم خاک میں مِلا دیئے گیٔے ہیں؛ اَور ہمارے جِسم زمین سے جا لگے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 کیونکہ ہماری جان خاک میں مِل گئی۔ ہمارا جِسم مِٹّی ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 हमारी जान ख़ाक में दब गई, हमारा बदन मिट्टी से चिमट गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 ہماری جان خاک میں دب گئی، ہمارا بدن مٹی سے چمٹ گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 44:25
7 حوالہ جات  

میں خاک کے سُپرد کر دیا گیا ہُوں؛ آپ اَپنے کلام کے مُطابق میری زندگی کا تحفُّظ کریں۔


جو لوگ کسی زمانہ میں لذیذ کھانے کھاتے تھے اَب گلیوں میں مُحتاج پڑے ہیں۔ جو اَرغوانی لباس میں بڑے ہُوئے اَب راکھ کے ڈھیر پر لیٹے ہیں۔


میں اِسے اُن کے ہاتھ میں دُوں گا جنہوں نے تُجھے سخت اَذیّت پہُنچائی، اَور تُجھ سے کہا، لیٹ جا تاکہ ہم تیرے اُوپر سے گزریں۔ اَور تُونے اَپنی پیٹھ کو زمین بنا دیا، گویا وہ سڑک ہو جِس پر سے لوگ گزرتے ہیں۔“


آپ اَپنا چہرہ کیوں چھپاتے ہیں؟ اَور مُجھے اَپنا دُشمن کیوں سمجھتا ہے؟


اَے یَاہوِہ، آپ اِس قدر دُور کیوں کھڑے رہتے ہیں؟ اَور میری مُصیبت کے ایّام میں خُود کو کیوں چھپاتے ہیں؟


اَپنے لڑکپن ہی سے میں مُصیبت زدہ اَور قریبُ المرگ ہُوں؛ آپ کی دہشت کے باعث میں مایوس ہو چُکا ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات