Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 42:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 آپ کی آبشاروں کی گرج سُن کر گہراؤ گہراؤ کو پُکارتا ہے؛ آپ کی سَب لہریں اَور موجیں میرے اُوپر سے تیزی سے گزر گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 تیرے آبشاروں کی آواز سے گہراؤ گہراؤ کو پُکارتا ہے۔ تیری سب مَوجیں اور لہریں مُجھ پر سے گُذر گئِیں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 जब से तेरे आबशारों की आवाज़ बुलंद हुई तो एक सैलाब दूसरे को पुकारने लगा है। तेरी तमाम मौजें और लहरें मुझ पर से गुज़र गई हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 جب سے تیرے آبشاروں کی آواز بلند ہوئی تو ایک سیلاب دوسرے کو پکارنے لگا ہے۔ تیری تمام موجیں اور لہریں مجھ پر سے گزر گئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 42:7
10 حوالہ جات  

خُدا نے مُجھے سمُندر کی گہرائی میں پھینک دیا تھا اَور لہروں نے مُجھے گھیرلیا تھا؛ تیری تمام موجیں اَور لہریں میرے اُوپر سے گزر گئیں۔


آپ کا غضب مُجھ پر بھاری ہے؛ آپ نے اَپنی سَب موجوں سے میرا ناک میں دَم کر رکھا ہے۔


آفت پر آفت آئے گی اَور افواہ پر افواہ سُنایٔی دے گی۔ وہ نبی سے رُویا طلب کرنے کی کوشش کریں گے، کاہِنؔ سے شَریعت کی تعلیم اَور بُزرگوں سے مشورت جاتی رہے گی۔


مُصیبت پر مُصیبت آ رہی ہے؛ تمام مُلک تباہ ہو چُکاہے۔ میرے خیمے پل بھر میں، اَور میری پناہ گاہ اَچانک تباہ کر دیئے گیٔے۔


تُو میرے خِلاف نئے نئے گواہ لے آتا ہے اَور اَپنا قہر مُجھ پر بڑھاتاہے؛ تیرے لشکر موجوں کی طرح مُجھ پر چڑھے آتے ہیں۔


چنانچہ اُس وقت ہم نے اُن دو امُوری بادشاہوں سے ارنُونؔ کی گھاٹی سے لے کر کوہِ حرمُونؔ تک یردنؔ کے مشرق کا سارا علاقہ اَپنے اِختیار میں کر لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات