زبور 41:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور کہتے ہیں، ”اُسے کویٔی گھِنونا مرض لاحق ہو گیا ہے؛ اَور جہاں وہ اَب پڑا ہے وہاں سے ہرگز نہ اُٹھ پایٔےگا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 وہ کہتے ہیں اِسے تو بُرا روگ لگ گیا ہے۔ اب جو وہ پڑا ہے تو پِھر اُٹھنے کا نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 “उसे मोहलक मरज़ लग गया है। वह कभी अपने बिस्तर पर से दुबारा नहीं उठेगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 ”اُسے مہلک مرض لگ گیا ہے۔ وہ کبھی اپنے بستر پر سے دوبارہ نہیں اُٹھے گا۔“ باب دیکھیں |